تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کی خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات
تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں میں ڈسکہ، وزیر آباد کے ضمنی انتخابات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنماء شبیر سیال بھی موجود تھے۔ مزید ...

