تحریک صوبہ ملتان کی طرف سے عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی کے اعزاز میں عشائیہ
تحریک صوبہ ملتان کی طرف سے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی کے اعزاز میں سولجر کلب ملتان میں عشائیہ دیا گیا، عشائیہ میں ملتان کے سینئر صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی نے کہا کہ پنجاب اور وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت ہے، تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنائے جانے کی قرار داد پر دستخط کر رکھے ہیں اگر اب بھی جنوبی پنجاب کے عوام کو الگ صوبہ کا حق نہ ملا تو پھر یہ حق روایتی پارلیمانی جدوجہد سے کبھی نہیں ملے گا۔ مزید ...

