سوشل میڈیا پر ڈاکٹر طاہرالقادری کے 23 دسمبر 2012 کے مینار پاکستان جلسہ کی دھوم
پاکستان عوامی تحریک کے اندرون بیرون ملک مقیم ہزاروں کارکنوں سیاسی، سماجی رہنماؤں نے 23 دسمبر 2012 کے دن نظام کی تبدیلی اور انتخابی اصلاحات کیلئے ڈاکٹر طاہرالقادری کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسہ عام کی یادوں کو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنائے رکھا۔ جلسہ کی تصاویر اور ویڈیوز بڑی تعداد میں شیئر کی گئیں۔ ٹوئٹر پر ’’بدلے گا نظام تو بدلے گا پاکستان‘‘ ٹاپ ٹرینڈ رہا۔ اس ٹرینڈ پر مختلف جماعتوں کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نے بھی بھر پور حصہ لیا۔ مزید ...

