ناروے: پاکستانی کمیونٹی کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور کے خلاف پاکستان ایمبیسی کے سامنے احتجاج
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے جناب اعجاز احمد وڑائچ نےسانحہ ماڈل ٹاون پر گہرے غم و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی دہشت گردی کی اس طرح کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی اور معصوم خواتین و بچوں اور پر امن شہریوں پر ظلم و جبر پر مبنی حکومت کے اس اقدام نے پوری دنیا میں پاکستانی کمیونٹی کاسر شرم سے جھکا دیا لیکن شہداء کا خون رہیگاں نہیں جائے گا اور بہت جلد قانون اور انصاف کے مطابق انتقام لیا جائے۔ مزید ...

