اٹک: پاکستان عوامی تحریک کا سانحہ لاہور کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک اٹک کے زیراہتمام سانحہ لاہور کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں کارکنان اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر موجودہ حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان بھی موجود تھے۔ مزید ...

