شہباز شریف ڈرامہ بند کریں،خود مستعفی ہوں: طاہر القادری
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے رانا ثنا ءاللہ کا استعفیٰ ناکافی اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے اور کہاہے کہ شہباز شریف ڈرامہ بند کرکے خود مستعفی ہوں۔ وزیر اعلیٰٰ پنجاب شہباز شریف کی پریس کانفرنس اور رانا ثناءاللہ کے استعفے کے اعلان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے طاہر القادری کاکہنا تھا کہ فیصلہ کرنے والے شہباز شریف اور نواز شریف ہیں اور انہی کے حکم پر ماڈل ٹاؤن میں رانا ثناءاللہ نے اقدام کیا، شہباز شریف کے حکم پر فائرنگ کی گئی۔ مزید ...

