کوئٹہ: پاکستان عوامی تحریک کا پنجاب حکومت کی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے زیراہتمام پنجاب حکومت کی دہشت گردی کے خلاف پریس کانفرنس اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اے ٹی آئی، ایم کیو ایم، پشتون قومی تحریک اور اہلسنت و الجماعت کے علماء نے بھی شرکت کی اور کارکنان سے اظہار یکجہتی کیا۔ مزید ...

