فیصل آباد: پاکستان عوامی تحریک کا کرپٹ نظام کے خلاف عوامی احتجاج (11 مئی)
ریلی سے قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے بذریعہ وڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پُرامن انقلاب کے بعد ظلم کی تاریک رات ختم ہو جائے گی۔ گڈگورننس اور شفافیت کے نظام کو جمہوریت کہتے ہیں لیکن یہ پاکستان میں دونوں ناپید ہیں۔ جمہوریت لوگوں کے ووٹ کے تقدس کو کہتے ہیں کرپٹ حکمران تو پیسہ اور طاقت کے زور پر اسے خریدتے تھے۔ عوام نے لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر آ کر یہ ثابت کر دیا کہ وہ تبدیلی اور انقلاب چاہتے ہیں۔ میں عنقریب پاکستانی قوم کو انقلاب کی کال دوں گا۔ مزید ...

