جرمنی: چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک یورپ محمد شکیل چغتائی کی عیادت
برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق مورخہ 4 اپریل 2014 کوسرپرست ایم سی بی، ایشین پیپلز نیوزایجنسی، اپنا انٹرنیشنل کے سربراہ، تحریک منہاج القران کے میڈیاکو آرڈینیٹر برائے یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی، پاکستان عوامی تحریک یورپ کے چیف کوآرڈینینیٹر، جرمنی کے معروف و ہر دلعزیز صحافی و شاعر محمدشکیل چغتائی کو دل کا دورہ پڑا، اور فوری طور پر ان کی ایک بند شریان کھول کر انکی جان بچالی گئی۔ مزید ...

