ملکی استحکام اور قومی یکجہتی کو فروغ دینے کے لئے فکر اقبال پر عمل کرنا ہوگا: سہیل احمد رضا
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم وصال کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک شعبہ تعلقات عامہ کے صدر شہزاد رسول گجر اور PAT پنجاب کے صدر بشارت عزیز جسپال کی قیادت میں پارٹی وفد نے حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور پا کستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ وفد میں سہیل احمد رضا، فیاض وڑائچ، راجہ زاہد، میاں عبد القادر، ساجد بھٹی، حاجی اسحق، طیب ضیاء، سردار رنجیت سنگھ و دیگر بھی شامل تھے۔ مزید ...

