سیالکوٹ : پاکستان عوامی تحریک کا کرپٹ نظام انتخاب کے خلاف پرامن دھرنا
11 مئی کا دن جہاں پاکستان کے نگران حکمران، الیکشن کمیشن، سپریم کورٹ اور اس کی ماتحت عدالتیں اور بیور و کریسی نام نہاد اور دھاندلی پر مبنی الیکشن کروا کے کرپٹ نظام کو تحفظ دینے کے لئے سرگرم تھی وہیں کارکنان پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ عوام کی بہت بڑی تعداد نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے حکم کے مطابق اس کرپٹ نظام کے خلاف 300 سے زائد شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں دھرنے دیے۔ مزید ...

