یونان: انتخابی نظام کی تبدیلی کے بغیر الیکشن بے معنی ہیں۔ غلام مرتضی قادری
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کی تنظیم نے مورخہ 10 مئی2013 کو ایتھنز(یونان) میں پاکستانی سفارتخانہ میں صدر رانا وقار احمد خاں اور ناظم غلام مرتضی قادری کی صدارت میں سیکرٹری سفارتخانہ پاکستان شفقت اللہ خان سے ملاقات کی اور منہاج القرآن کا موقف اور مراسلہ پیش کیا، جس میں پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات پر منہاج القرآن کے تحفظات اور اعتراضات بھی شامل تھے۔ مزید ...

