پاکستان میں مزدور کے حقوق بحال کیے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
یوم مئی پر ڈاکٹرطاہرالقادری نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ اسلام نے مزدور کو جو حقوق دیئے، وہ دنیا کے کسی معاشی نظریہ میں نہیں۔ دوسری جانب پاکستان میں آج بھی مزدور کے حقوق مکمل طور پر بحال نہیں کیے گئے، بلکہ مزدور کا استحصال جاری ہے۔ ملک میں سرمایہ داری کے جن نے مزدور کو زندہ نگل لیا ہے۔ مزید ...

