چیچہ وطنی: تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کا ورکرز کنونشن
تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کے زیراہتمام مشترکہ ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے ناظم تربیت قاری علم الدین قادری نے کیا۔ کنونشن میں نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن احمد نواز انجم نے خصوصی شرکت کی۔ علاوہ ازین منہاج القرآن ویمن لیگ، منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے عہدیداران نے بھی شرکت کی۔ مزید ...

