Vote For None کی آپشن کی کوئی اہمیت نہیں، ڈاکٹر طاہر القادری
ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ Vote For None کی آپشن کی کوئی اہمیت نہیں۔ جمہوریت کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں اس لئے مطالبات کے ایک جزو کو ماننے کی کوئی حیثیت نہیں۔ پاکستان عوامی تحریک کے پر امن دھرنے الیکشن ڈے پر ہر صورت ہوں گے۔ پاکستان عوامی تحریک موجودہ نظام انتخاب کے خلاف عوام میں شعور بیدار کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور اسکا بہترین مظاہرہ پولنگ ڈے پر دھرنوں کی صورت میں ہو گا۔ مزید ...

