لندن: ممبر ہاؤس آف لارڈز برطانیہ لارڈ نذیر احمد کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات
لندن: برطانیہ میں ہاؤس آف لارڈ کے پاکستان نژاد ممبر لارڈ نذیر احمد نے لندن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات کی۔ دونوں راہنماؤں کے درمیان دو گھنٹے تک جاری رہنے والی طویل ملاقات میں پاکستانی سیاسی و انتخابی نظام زیر بحث رہا۔ مزید ...

