گوجرانوالہ: تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس
نام نہاد سکروٹنی قوم کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ جمہوریت کی آڑ میں ٹیکس چوروں کو پھرمسلط کیا جا رہا ہے۔ نظام تبدیل کئے بغیر انتخابات کا انعقاد نقصان دہ ثابت ہوگا۔ان خیالات کا اظہار مرکزی کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک ساجد محمود بھٹی نے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے مشترکہ تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مزید ...

