راولپنڈی: منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ریاست بچاؤ یوتھ موٹر سائیکل ریلی
راولپنڈی: تحریک منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام ریاست بچاؤ یوتھ موٹر سائیکل ریلی منعقد ہوئی جس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے جلوس کی قیادت کی۔ انہوں نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عوام کو آئینی اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے شعور دیا ہے۔ مزید ...

