جہلم : ورکرز کنونشن بسلسلہ جلسہ عام لیاقت باغ
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام جہلم میں ورکرز کنونشن بسلسلہ جلسہ عام 17 مارچ لیاقت باغ راولپنڈی منعقد کیا گیا جس میں تحریک منہاج القرآن جہلم کے جملہ فورمز کے عہدیداران و یونین کونسلز کی تنظیمات کے اراکین نے شرکت کی۔ خصوصی شرکت ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض نے کی، انہوں نے 17 مارچ کو لیاقت باغ میں ہونے والے جلسہ عام کے بارے میں خصوصی ہدایات بھی دیں اور جملہ فورمز کی سابقہ کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے دادِتحسین سے بھی نوازا۔ مزید ...

