عوامی جمہوری لانگ مارچ جاری (لمحہ بہ لمحہ جھلکیاں)
لانگ مارچ سوا 7 گھنٹوں میں لاہور سے مرید کے پہنچا، شاندار استقبال، جی ٹی روڈ پر جشن کا ساماں، شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، انتظامیہ نے لانگ مارچ کے راستے پر تمام علاقوں میں موبائل سروس جام کردی، اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں داخل ہونے کی باقاعدہ اجازت دے دی، ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ اسلام آباد رواں دواں مزید ...

