الیکشن صاف، شفاف اور غیر جانبدار نہ ہوئے تو یہ پاکستان کی تباہی کے باعث ہوں گے، ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ میرے نزدیک اگر الیکشن صاف، شفاف اور آزادانہ ہوئے اور قوم کا پیسہ لوٹنے والے، کرپشن کرنے والے چور، ڈاکووں اور لٹیروں کو الیکشن کے عمل سے نکال باہر کیا گیا تو ایسے الیکشن پاکستان کے لیے روشن مستقبل کا باعث ہوں گے اور اگر الیکشن صاف، شفاف اور غیر جانبدار نہیں ہوتے تو یہ پاکستان کی تباہی کے باعث ہوں گے۔ پاکستان کی بقا خطرے میں اور ملک کو دہشت گردوں کے حوالے کرنے کے مترادف ہوگا جہاں دہشت گردوں کا پہلے ہی محفوظ پناہ گاہیں دی گئی ہیں۔ مزید ...

