پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے عہدیداروں کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران و کارکنان استحصالی اور ظلم پر مبنی نظام کے خاتمے اور اپنے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کے وژن کو گھر گھر تک پہنچانے کے لئے رابطے تیز کر دیں، انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میڈیا کا ہے۔ مزید ...

