پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے زیراہتمام بلدیاتی کنونشن
پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے زیراہتمام بلدیاتی کنونشن کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر چوہدری بشارت جسپال نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے بلدیاتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک نے فیصل آباد بھر میں بلدیاتی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ مزید ...

