سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد
سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 73 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان قیامت تک قائم رہنے کے لیے بنا ہے، اسے کمزور کرنے کے خواب دیکھنے والے اپنے ناپاک منصوبوں میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے، 21 کروڑ عوام پاکستان کے مالک اس کی طاقت، تحفظ اور بقا کے ضامن ہیں، انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور جہاں جہاں مسلمان آزمائش اور تکلیف سے دوچار ہیں ان کی مدد فرمائے۔ مزید ...

