قائد ڈے کی قرآنی انسائیکلو پیڈیا کی تقریب رونمائی کیلئے مختلف جماعتوں کے قائدین کو شرکت کی دعوت
پاکستان عوامی تحریک کراچی کے جنرل سیکرٹری آصف اللہ رکھا کی قیادت میں وفدنے مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے قائدین و رہنماوں کو قائد ڈے کی قرآنی انسائیکلو پیڈیا تقریب رونمائی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وفد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں ناصر شاہ، راشد ربانی، جماعت اسلامی کے قائدین ڈاکٹر معراج الھدیٰ، حافظ نعیم الرحمن سے ملاقاتیں کیں اور انہیں 17 فروری سندھ بوائے اسکائوٹس آڈیٹوریم میں منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام منعقدہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ مزید ...

