خرم نواز گنڈاپور کی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے حوالے سے گورنر پنجاب کو بریف کیا۔ مزید ...

