’’گرین پاکستان، کلین پاکستان‘‘ مہم، منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں پودے لگانے کی تقریب
تحریک منہاج القرآن لاہور اور پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ’’گرین پاکستان، کلین پاکستان‘‘ مہم کے سلسلے میں مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پودے لگائے گئے، سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور، تحریک منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید، ثناء اللہ خان، رانا تجمل، یونس نوشاہی و دیگر رہنماؤں نے پودے لگائے، مہم ماہ اگست تک جاری رہے گی، لاہور سمیت پورے ملک میں 10 لاکھ سے زائد نئے درخت لگائے جائینگے۔ مزید ...

