پاکستان عوامی تحریک کے 29 ویں یوم تاسیس پر یورپ بھر میں تقاریب
پاکستان عوامی تحریک کا 29 واں یومِ تاسیس یورپ بھر میں روایتی جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر تقاریب میں کیک کاٹے گئے، ملک پاکستان کی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور مہانوں کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر دیئے گئے۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک ملک پاکستان میں ایک غیرروایتی انقلابی طرز کی سیاسی تحریک ہے، جو پچھلے 29 سال سے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں مصطفوی انقلاب کی منزل کے حصول کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ مزید ...

