اٹلی: پاکستان عوامی تحریک یورپ کا سالانہ اجلاس (افتتاحی سیشن)
پاکستان عوامی تحریک یورپ کا دو روزہ سالانہ اجلاس اٹلی میں 5 مئی 2018ء کو شروع ہو گیا، پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر شاہد ملک اور جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک محمد منیر نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں یورپ کے تمام ممالک سے پاکستان عوامی تحریک کے صدور اور جنرل سیکرٹری شرکت کر رہے ہیں۔ مزید ...

