سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس: اے ٹی سی جج کا پراسیکیوٹر کی طرف سے پولیس گواہان کو چٹیں دینے پر اظہار برہمی
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں پراسکیوٹر کی طرف سے پولیس کے گواہوں کو دوران جرح چٹیں دینے پر اے ٹی سی جج نے پراسیکیوٹر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انہیں اس سے سختی سے روک دیا، مستغیث جواد حامد نے اے ٹی سی جج کی توجہ مبذول کروائی کہ پراسیکیوٹر وقار بھٹی مقتولین کی بجائے قاتل پارٹی کا سہولت کار بنا ہوا ہے انہیں اس غیر قانونی اقدام سے روکا جائے۔ جج نے سختی سے روکتے ہوئے کہا کہ دوران جرح صرف اور صرف گواہ بول سکتا ہے کوئی اسے ڈکٹیشن نہیں دے سکتا۔ مزید ...

