اسلام آباد: عوامی تحریک کی یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی میں شرکت
پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے قائدین ترجمان قاضی شفیق، ضلعی صدر ابرار رضا، میر واعظ ترین اور میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان کی قیادت میں وفد نے اسلام آباد میں یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہباز علی عباسی، عرفان طاہر، ملک منظور، ڈاکٹر سلیم، صدیق بٹ، حمزہ بٹ، محبوب الہی، حمزہ منہاج سمیت دیگر کارکنان بھی ریلی میں شریک ہوئے۔ مزید ...

