این اے 54 اسلام آباد میں عوامی تحریک کے امیدوار راجہ منیر اعجاز کا انتخابی جلسہ
عوامی تحریک حلقہ این اے 54 اسلام آباد کے امیدوار راجہ منیر اعجاز کی انتخابی مہم کا افتتاحی جلسہ عام 10 فروری 2017ء کو منعقد ہوا، جس میں عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی تحریک نے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ایک ورکر کو امیدوار نامزد کیا ہے، جو حلقے کے عوام کے بنیادی مسائل سے آگاہ ہے۔ مزید ...

