اسلام آباد: عوامی تحریک کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار
پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار منعقد ہوا، جس میں مرکزی رہنماء رانا محمد ادریس نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے عالمی ادارے اپنا کردار ادا کریں۔ مزید ...

