PAT کراچی سندھ کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس
پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس 29 نومبر 2017ء کو منعقد ہوا، جس کی صدارت مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کی۔ انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ حکمران اقتدار کا اخلاقی اور قانونی جواز کھو چکے ہیں اپنی نا اہلی اعتراف کرتے ہوئے فی الفور مستعفی ہو جائے۔ مزید ...

