کراچی: عوامی تحریک بلدیہ ٹاون کا اجلاس
پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ کے جنرل سیکرٹری راؤ کامران محمود نے کہا ہے کہ احتساب، اصلاحات اور پھر انتخابات سے تبدیلی ممکن ہے۔ کرپٹ نظام کے خاتمے اور چور بددیانت حکمرانوں کے کڑے احتساب کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ کرپٹ اور طاقتور حکمرانوں کا احتساب عدلیہ صحیح سمت اپنا کام کر رہی ہے اس وقت پوری قوم عدلیہ کے ساتھ ہے۔ وہ PAT بلدیہ ٹاون کے اجلاس میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ مزید ...

