عوامی تحریک جنوبی پنجاب کا مجلس وحدت المسلمین کے رہنما ناصر شیرازی کی بازیابی کا مطالبہ
پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ، سیکرٹری جنرل سردار سیف اللہ خان سدوزئی، ڈاکٹر زبیر اے خان، چوہدری قمر عباس دھول، نشاط باجوہ ایڈووکیٹ، راؤ عارف رضوی نے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما ناصر شیرازی کے اغواء کو افسوسناک واقعہ قرار دیتے ہوئے اس کی بھرپور مذمت کی ہے اور انکی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید ...

