عوامی تحریک ہارون آباد کے نائب صدر الحاج عبدالغفور عادل کی اہلیہ کا انتقال
پاکستان عوامی تحریک ہارون آباد کے نائب صدر الحاج عبدالغفور عادل کی اہلیہ 2 اکتوبر 2017ء کو انتقال کر گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ تحریک منہاج القرآن ہارون آباد اور تحریک کے تمام فورمز کے قائدین و کارکنان نے مرحومہ کے انتقال پر حاجی عبدالغفور سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ مزید ...

