پشاور: روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے عوامی تحریک کا احتجاج
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہدایت پر عوامی تحریک پشاور کے زیراہتمام روہنگیا مسلمانوں کے حق میں 8 ستمبر 2017ء کو پشاور شہر میں بھرپور احتجاج کیا گیا۔ پشاور میں احتجاج کے دوران عوامی تحریک نے مطالبہ کیا کہ برمی فوج اور بدھوؤں کی دہشتگردی بند کروائی جائے۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد مظاہرہ میں شریک ہوئی۔ مزید ...

