لیہ: پاکستان عوامی تحریک کا تحفظ پاکستان سیمینار
14 اگست 2017 کو جشن آزادی کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک لیہ کے زیراہتمام تحفظ پاکستان سیمینار منعقد ہوا، جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام میں چوہدری قمر عباس دھول، شیخ نذر حسین ایڈووکیٹ صدر PAT لیہ، ایم نواز چوہدری جنرل سیکرٹری PAT لیہ، ڈاکٹر محمود الحسن مصطفائی صدر PAT کروڑ، چوہدری خضر حیات دھول صدر PAT چوبارہ، پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے صدر حسنین رضا اور عتیق قیصرانی سمیت دیگر مقررین نے بھی خطابات کیے۔ مزید ...

