پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء غلام علی خان کا دورہ کراچی
پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان نے جولائی کے پہلے ہفتہ میں کراچی کا مختصر دورہ کیا۔ انہوں نے تحریک منہاج القرآن سندہ کے سرپرست خواجہ محمداشرف، عوامی تحریک کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ایس ایم ضمیر، صدر عوامی تحریک کراچی صفدر قریشی اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی۔ مزید ...

