ہارون آباد: پاکستان عوامی تحریک کی تنظیم سازی
مورخہ 3 جون 2017ء کو پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کی طرف سے PAT ہارون آباد کی نئی باڈی تشکیل دی گئی، جس کا نوٹیفیکیشن صدر پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب چودھری فیاض احمد وڑائچ نے کیا۔ نو منتخب عہدیداران میں چودھری محمد سلیم عاصم (سرپرست)، حافظ محمد اکمل فانی (صدر)، چودھری رضوان منور گل (نائب صدر)، محمد عمران ارشد گورائیہ ایڈووکیٹ (جنرل سیکرٹری)، راؤ محمد شعیب مصطفی (آرگنائزر)، واحد نعیم مغل منہاجین (سیکرٹری انفارمیشن) اور شاہ زیب مصطفوی (سیکرٹری فنانس) شامل ہیں۔ مزید ...

