کراچی: قائد ڈے پر یوتھ ونگ کے خون کے عطیات
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کراچی سندھ کے زیراہتمام نوجوانوں نے 19 فروری 2017ء کو قائد ڈے پر بلڈ کیمپ لگا کر خون کے عطیات دئیے۔ نوجوانوں نے اپنے قائد سے تجدید عہد وفا کرنے اور سیہون شریف میں زخمیوں کیلئے حسینی بلڈ بنک میں خون کے عطیات دیئے۔ مزید ...

