چکوال: عوامی تحریک یوتھ ونگ کی ضربِ امن دستخطی مہم
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام ضربِ امن دستخطی مہم میں شہریوں نے حصہ لیا اور قرار داد امن پر دستخط کیے۔ یوتھ ونگ کے مقامی نوجوانوں نے زندگی کے مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے دستخط کرائے۔ مزید ...

