پاکستان عوامی تحریک کا تنظیمی کنونشن
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان عوامی تحریک کے تنظیمی کونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جو ادارہ بچ گیا ہے وہ کرپشن کا ادارہ ہے۔ کرپشن آباد، شاداب اور زندہ باد ہے۔ ملک میں جمہوریت کے نام پر غلامی کی تاریک رات آنے والی ہے۔ حکمرانوں کی رشتہ داری پاکستان سے زیادہ پڑوس میں ہے، توجہ کی بات ہے 29 نومبر کے بعد کسی سیاسی عمل اور مذاکرات کے بغیر سرحدی کشیدگی کا خاتمہ کیسے ہو گیا۔ یہ جنگ پاکستان کے خلاف تھی یا کسی ایک شخص کے اقتدار کو بچانے کی۔ ن لیگ سیاسی جماعت نہیں یہ لوگ سیاست میں تجارت اور کاروبار کیلئے آئے۔ مزید ...

