فیصل آباد: ڈجکوٹ میں تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کا ورکرز کنونشن
تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز پی پی 61 کا ورکرز کنونشن 14 مارچ 2017 کو ہوا۔ کنونشن میں پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی صدر چوہدری بشارت جسپال اور تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے ضلعی ناظم رانا ربنواز انجم سمیت تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کنونشن میں قائدِ تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی درازئ عمر کے لیے دعا کی گئی۔ مزید ...

