جموں کشمیر عوامی تحریک کے قائدین کی بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات
جموں کشمیر عوامی تحریک کے وفد کی پارٹی صدر سردار منصور خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات 17 اکتوبر 2017ء کو ہوئی۔ یہ ملاقات تحریک انصاف کشمیر کی دعوت پر ہوئی۔ عوامی تحریک جموں کشمیر کے رہنماوں میں سردار اعجاز سدوزئی، سردار افتخار فاروقی، سردار نجم الثاقب، فیصل محمود بھی وفد میں شامل تھے۔ مزید ...

