پاکستانی قوم کو ہر پانچ سال بعد تبدیلی کے نام پر دھوکہ دیا جاتا ہے: قاضی زاہد حسین
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے گلشن اقبال میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں نے قوم کو بھکاری اور غلام بنا رکھا ہے۔ دیہات تعلیم صحت اور سڑکوں صاف پانی، روزگار، بجلی، سوئی گیس سے محروم ہیں۔ بے روزگاری، نا انصافی اور ناخواندگی نئی نسل کو چور ڈاکو بننے پر مجبور کر رہی ہے۔ پاکستانی قوم کو ہر پانچ سال بعد الیکشن کی صورت میں تبدیلی کے نام پر دھوکہ دیا جاتا ہے. مزید ...

