جہلم: منہاج یوتھ لیگ کا نااہل نواز شریف کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
منہاج یوتھ لیگ جہلم کے زیراہتمام نااہل نواز شریف کے بھارت نواز ملکی سالمیت کے خلاف بیان پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں واجد ضمیر صدر MYL تحصیل جہلم کے ساتھ اُن کی پوری تحصیلی ٹیم کے علاوہ سید ابرار حسین شاہ (صدرو اُمیدوار PAT حلقہ NA-67 جہلم)، پروفیسر سلیم احمد چوہدری (نائب ناظم اعلیٰ نظامت تربیت TMQ) کے ساتھ ساتھ تمام تحصیلوں سے قائدین و کارکنان TMQ جہلم نے بھرپور شرکت کر اپنا قومی فریضہ سر انجام دیا۔ مزید ...

