آج بھی مزدور کو اس کا حق نہیں مل سکا: قاضی شفیق
پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے صدر قاضی شفیق نے کہا ہے کہ محنت کش کو اللہ تعالیٰ نے اپنا دوست قرار دیا ہے۔ ہر دور میں مزدورکے نام پر سیاست ہوتی رہی ہے مگر مزدور کو اس کا حق نہ مل سکا، مزدور اللہ کا دوست ہے اور مزدور کی خوشحالی ہی میں معیشت کی خوشحالی ہے۔ موجودہ دور میں خوف ناک مہنگائی اور سماجی مسائل میں اضافے کے باعث مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم ہوگئی ہے۔ مزید ...

