ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ملکی تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کرے گا: قاضی شفیق و غلام علی حان
پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے صدر قاضی شفیق، سیکرٹری اطلاعات غلام علی خان نے لاہورسے واپسی پر عوامی تحریک و تحریک منہاج القرآن کے ضلعی و تحصیلی رہنماوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے استحصالی، فرسودہ اور عوام دشمن نظام سیاست سے علہیدگی کا فیصلہ کر کے عملی طور پر ثابت کیا کہ وہ ایک بڑے لیڈر ہیں۔ مزید ...

